پیر, 25 جنوری 2021

تازه‌ ترین عناوین

آمار سایت

مہمان
50
مضامین
456
ویب روابط
6
مضامین منظر کے معائنے
553861
comintour.net
stroidom-shop.ru
obystroy.com
лапароскопия паховой грыжи

جعلی ریاست اسرائیل کے نسل پرست دہشت گرد وزیراعظم امریکا کے دورے میں امریکی حکمران شخصیات اور اداروں پر راج کرنے والی امریکی، اسرائیلی پبلک افیئرز کمیٹی (AIPAC) کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کے بعد امریکی ایوان کے اسپیکر جون اینڈرٖیو بوئینر کی پر دعوت واشنگٹن ڈی سی میں امریکی سینیٹ و ایوان نمائندگان (یعنی کانگریس) کے مشترکہ اجلاس

اسلام ٹائمز۔ حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اسرائیل کا طلسم ٹوٹ چکا ہے اور اس کی ہیبت کا بت پاش پاش ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کہ حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ حزب اللہ فلسطین، بیت المقدس اور

اسلام ٹائمز۔ افغان صوبے کنڑ میں تحریک طالبان پاکستان کے مختلف گروہوں کے درمیان اندرونی لڑائی کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں جن میں کچھ اہم کمانڈر شامل ہیں۔ ایک نیوز چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ افغانستان کے صوبہ کنڑ میں مرکزی طالبان شوریٰ کے دوران طالبان کے اندرونی اختلافات کے نتیجے میں یہ ہلاکتیں ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق ہلاکتوں میں چند اہم ٹی ٹی پی کمانڈر بھی شامل ہیں۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ صوبہ پکتیکا میں ڈرون حملوں میں کچھ اہم ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک ہوئے ہیں۔

امریکا نے پہلی بار باضابطہ طور پر اسرائیل سے فلسطین کے مقبوضہ عرب علاقوں پر ناجائز قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وائٹ ہاﺅس کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے کہا گیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں پر قبضہ ختم کرتے ہوئے خود مختار فلسطینی ریاست کی تشکیل کے لیے فوری اور موثر اقدامات کریں۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائیٹ ہاﺅس کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کے فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت میں دیے گئے بیانات کی ایک بار پھر مذمت کی گئی ہے۔ وائٹ ہاﺅس

اسلام ٹائمز۔ جنگ زدہ یمن کی صورتحال اور سعودی عرب کی سلامتی کے معاملے پر بلائے گئے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر چودھری اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ مشترکہ ایوان ایک سپریم ادارہ ہے لیکن یمن جنگ پر اجلاس ''گونگلوئوں'' سے مٹی جھاڑنے کے برابر ہے۔ حکومت گول مول باتیں کرکے مینڈیٹ حاصل کرنا چاہتی ہے۔ چودھری اعتزاز نے کہا کہ وزیراعظم کو پوری اُمت مسلمہ میں جانا چاہیے تھا لیکن افسوس وہ صرف ترکی ہی گئے۔