تازه ترین عناوین
- سوال و جواب » مستحب قربانی کے احکام
- حیوان کو زبح کرنے کے شرایط
- عظمت حضرت سیدہ فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا
- صلح امام حسن علیه السلام پر اجمالی نظر
- عبادت کرنے والوں کی تین اقسام
- اعمال كے مجسم ہونے اور اس كي حقيقت
- امام زین العابدین علیہ السلام اور ان کے القاب
- بعثت کا فلسفہ، امام خمینی(رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں
- رہبر انقلاب اسلامی نے امن و امان کے تحفظ کو اتنہائی اہم اور ملک کی اولین ترجیح قرار دیا
- قرآن مجید اور روایتوں میں، وجوب، حرمت یا استحباب و مکروہ کے سلسلہ میں امرو نہی کی دلالت کیا ہے؟
- مرجعیت اور تقلید سے کیا مراد ہے؟ کیا تقلید ایک قابل مذمت امر ہے؟
- اتحاد و یکجہتی کی سب سے اہم ضرورت ہے،رہبر معظم
- فلسطین کا دفاع اسلام کا دفاع ہے/ صیہونی، حزب اللہ سے پہلے سے کہیں زیادہ دہشت زدہ ہیں
- امریکہ کاغذ پر لکھتا ہے کہ ایران کے ساتھ معاملات کئے جائیں لیکن عملی طور رکاوٹیں کھڑی کرتا ہے
- آرمی چیف نے کرپشن کے الزام میں13فوجی افسروں کو برطرف کردیا
- حضرت زینب سلام اللہ علیہا
- اولاد کے حقوق
- نگاهى به تولد و زندگى امام زمان(عج)
- بنجامن نیتن یاہو کا ایران مخالف دورہ امریکا
- عراق؛ صوبہ دیالہ کے علاقے السعدیہ اور جلولاء سے داعش کا صفایا
آمار سایت
- مہمان
- 50
- مضامین
- 456
- ویب روابط
- 6
- مضامین منظر کے معائنے
- 553871
عراق؛ صوبہ دیالہ کے علاقے السعدیہ اور جلولاء سے داعش کا صفایا
- تفصیلات
- مشاہدات: 1696
عراقی فوج نے دھشتگرد ٹولے داعش کے مقابلہ میں پیشقدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوبہ دیالہ کے دو علاقوں السعدیہ اور جلولاء کو داعش سے آزاد کروا لیا ہے۔ تصاویر
عراق کی عسکری تنظیم البدر کے سیکریٹری جنرل ھادی العامری نے کہا: عراقی فوجی رضاکار جوانوں کی قربانیوں کی بدولت صوبہ دیالہ کے علاقے السعدیہ اور جلولاء کو داعش کے کنٹرول سے خارج کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
عالمی کانفرنس:قم المقدسہ میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان "انتہاء پسندی اور تکفیریت علماء اسلام کی نظر میں" کا آغاز
- تفصیلات
- مشاہدات: 1536
کانفرنس کے ترجمان حجۃ الاسلام ڈاکٹر علی زادہ موسوی کے مطابق اس کانفرنس میں پورے عالم اسلام سے 300 سے زیادہ علماء اور مفتیان کرام شریک ہو رہے ہیں۔ ان علمائے کرام کا تعلق مختلف اسلامی مکاتب فکر سے ہے۔ قم المقدسہ (ایران) میں آج 23 اور 24 نومبر 2014ء کو انتہا پسندی اور تکفیریت کے خلاف عالمی کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔ اس کانفرنس کا عنوان ہے: المؤتمر العالمی آراء علماء الاسلام فی التیارات المتطرفۃ والتکفیریۃ. اس کانفرنس کے داعی اور میزبان عالم تشیع کے نامور مرجع آیت اللہ العظمٰی شیخ ناصر مکارم شیرازی ہیں۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے کربلا میں بین الاقوامی کانفرنس اور ’’تراتیل سجادیہ‘‘ نمائش کا انعقاد+تصاویر
- تفصیلات
- مشاہدات: 1481

مام سید الساجدین زین العابدین حضرت علی بن حسین علیہما السلام کی شہادت کے ایام میں کربلا میں حرم امام حسینی میں مختلف ممالک اور مختلف ادیان کی شخصیتوں کی موجودگی میں ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
حرم امام حسین علیہ السلام کے خاتم الانبیاء حال میں ۲۴ صفر کو منعقدہ اس کانفرنس میں حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ عبد المھدی کربلائی نے خطاب کیا۔
نتہا پسندی اور تکفیریت کیخلاف عالمی کانفرنس
- تفصیلات
- مشاہدات: 1396
قم المقدسہ (ایران) میں 23 اور 24 نومبر 2014ء کو انتہا پسندی اور تکفیریت کے خلاف عالمی کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔ اس کا عنوان ہے: المؤتمر العالمی آراء علماء الاسلام فی التیارات المتطرفۃ والتکفیریۃ. اس کانفرنس کے داعی اور میزبان عالم تشیع کے نامور مرجع آیت اللہ العظمٰی شیخ ناصر مکارم شیرازی ہیں۔ یہ ایک غیر سیاسی اور خالص علمی کانفرنس ہے، جس میں 83 ممالک سے ممتاز علمائے اسلام شرکت کر رہے ہیں۔ اس میں پاکستان سے شریک ہونے والے علماء میں صاحبزادہ ابوالخیر زبیر (صدر ملی یکجہتی کونسل و جمعیت علمائے پاکستان)، علامہ سید ساجد علی نقوی (سینیئر نائب صدر ملی یکجہتی کونسل و سربراہ اسلامی تحریک پاکستان)، مولانا محمد خان شیرانی(چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل)، علامہ ناصر عباس جعفری(سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین)، سینیٹر مولانا گل نصیب (صوبائی امیر، خیبرپختونخوا، جمعیت علمائے اسلام)، علامہ محمد امین شہیدی (ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین)، مولانا عطاء الرحمن (جمعیت علمائے اسلام)، مولانا مفتی گلزار احمد نعیمی (سربراہ جماعت اہل حرم) اور راقم (ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل) شامل ہیں۔
ستعماری طاقتیں اپنے تمام تر وسائل کے ذریعے حقیقی اسلام کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہی ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
- تفصیلات
- مشاہدات: 1444
تہران میں پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ اسلام کے نام پر دہشتگرد گروہوں اور نام نہاد اسلامی حکومت کی تشکیل اور ان دہشتگرد گروہوں کے ذریعے بیگناہ افراد کا قتل عام، لوگوں کو اسلام سے ڈرانا اور خوفزدہ کرنا، دشمنوں کا ایک نیا حربہ ہے۔ استعماری طاقتیں اپنے تمام تر وسائل کے ذریعے حقیقی اسلام کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہی ہیں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی حقیقی طاقت کا لازمہ، جدید ترین ٹریننگ اور ہتھیاروں کا حامل ہونے کے ساتھ ساتھ ایمان، بصیرت، عزم راسخ اور حقیقی معنٰی میں ذمہ داری کے احساس کا حامل ہونا ہے۔
Menu
آن لائن افراد
ہمارے ہاں 10 مہمان اور کوئی رکن نہیں آن لائن ہیں۔