تازه ترین عناوین
- سوال و جواب » مستحب قربانی کے احکام
- حیوان کو زبح کرنے کے شرایط
- عظمت حضرت سیدہ فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا
- صلح امام حسن علیه السلام پر اجمالی نظر
- عبادت کرنے والوں کی تین اقسام
- اعمال كے مجسم ہونے اور اس كي حقيقت
- امام زین العابدین علیہ السلام اور ان کے القاب
- بعثت کا فلسفہ، امام خمینی(رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں
- رہبر انقلاب اسلامی نے امن و امان کے تحفظ کو اتنہائی اہم اور ملک کی اولین ترجیح قرار دیا
- قرآن مجید اور روایتوں میں، وجوب، حرمت یا استحباب و مکروہ کے سلسلہ میں امرو نہی کی دلالت کیا ہے؟
- مرجعیت اور تقلید سے کیا مراد ہے؟ کیا تقلید ایک قابل مذمت امر ہے؟
- اتحاد و یکجہتی کی سب سے اہم ضرورت ہے،رہبر معظم
- فلسطین کا دفاع اسلام کا دفاع ہے/ صیہونی، حزب اللہ سے پہلے سے کہیں زیادہ دہشت زدہ ہیں
- امریکہ کاغذ پر لکھتا ہے کہ ایران کے ساتھ معاملات کئے جائیں لیکن عملی طور رکاوٹیں کھڑی کرتا ہے
- آرمی چیف نے کرپشن کے الزام میں13فوجی افسروں کو برطرف کردیا
- حضرت زینب سلام اللہ علیہا
- اولاد کے حقوق
- نگاهى به تولد و زندگى امام زمان(عج)
- بنجامن نیتن یاہو کا ایران مخالف دورہ امریکا
- عراق؛ صوبہ دیالہ کے علاقے السعدیہ اور جلولاء سے داعش کا صفایا
آمار سایت
- مہمان
- 50
- مضامین
- 456
- ویب روابط
- 6
- مضامین منظر کے معائنے
- 553871
بلوچستان: 4خودکش حملہ آوروں کی کارروائی،23زائرین شهید
- تفصیلات
- مشاہدات: 1451
تفتان..... پاک ایران سرحدی علاقے تفتان میں مسلح افراد نے دو ہوٹلوں پر خودکش حملہ اور فائرنگ کرکے 23 افراد جان کی جان لے لی، حملے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے۔
صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نےسیکرٹری داخلہ اکبر درانی کے ہمراہ کوئٹہ میں نیو ز کانفرنس میں بتایا کہ ایران سے کوئٹہ آنے والے تین سو کے لگ بھگ زائرین آٹھ بجے تفتان پہنچے تھے۔
کراچی ایئر پورٹ حملہ، 15 افراد شہید، 10دہشت گرد ہلاک ،فائرنگ جاری
- تفصیلات
- مشاہدات: 1383
کراچی....سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کامیاب کارروائی کے بعد کراچی ائیر پورٹ کا ٹرمینل ون کلئیر کرا لیا گیا۔ واقعے میں 10 دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے، جبکہ کارروائی میں ایئرپورٹ سیکورٹی فورس کے 7 اہلکاروں سمیت 15 افراد نے جام شہادت نوش کیا۔
آئی ٹی کا درخشاں ستارہ ہمیشہ کیلئے اوجھل
- تفصیلات
- مشاہدات: 1342
سچ کہا گیا ہے کہ ارفع کریم رندھاوا نے اپنی عمر سے کہیں زیادہ عالمی اور قومی ایوارڈ حاصل کر کے دکھائے۔پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی ،سائنس و ٹیکنالوجی میں فاطمہ جناح گولڈ میڈل ، سلام پاکستان یوتھ صدارتی ایوارڈ اور میر خلیل الرحمان فاوٴنڈیشن ایوارڈ۔غرض کون سا اعزاز تھا جو اسے نہیں ملا۔ وہ خواب جن کوپائے تکمیل تک پہنچانے کے لئے عمریں بیت جاتی ہیں،اس نے زندگی کے مختصر ترین دورمیں اپنی جدوجہد سے شرمندہ تعبیر کئے ،اور خوب کئے۔
صدر کو استثني حاصل ہے، وزير اعظم کا سپريم کورٹ ميں بيان
- تفصیلات
- مشاہدات: 1265
اسلام آباد…وزير اعظم يوسف رضا گيلاني نے توہين عدالت کيس ميں اپنا بيان ديتے ہوئے کہا ہے کہ صدر زرداري سے متعلق سوئز حکام کو خط اس ليے نہيں لکھا کہ صدر کو استثني حاصل ہے،يہ استثني ہمارے آئين ميں بھي اور ساري دنيا ميں حاصل ہے. سپريم کورٹ کي سات رکني لارجر بينچ کے سامنے جس کي سربراہي جسٹس ناصر الملک کررہے تھے، وزير اعظم نے في البديہہ بيان ديتے ہوئے کہا کہ يہ عدالت کا احترام ہے کہ آج ميں خود حاضر ہوں. وزير اعظم نے مزيد کہا کہ ذوالفقار علي بھٹو اور نصرت بھٹو بھي عدالتوں ميں پيش ہوئے، ميں پہلے بھي عدالتوں ميں پيش ہوا ہوں اور جيل بھي کاٹي ہے، يہاں موجود سب اتحادي عدالتي احترام ميں ميرے ساتھ آئے ہيں. انہوں نے کہا کہ نوٹس ملتے ہي عدالت ميں پيش ہونے کا فيصلہ کيا، ميرا مقصد آئين کا احترام ہے، ميرے اتحادي بھي آئين کا احترام کرتے ہيں. وزير اعظم نے کہا کہ سپريم کورٹ کي تضحيک يا توہين کا سوچ بھي نہيں سکتے، بے نظير بڑي ليڈر تھيں، ان کے وژن کو آگے بڑھايا ہے، اٹھارويں ترميم ميں بھي صدر کے استثني? کو برقرار رکھا، عدالتوں سے لڑنے والے لوگ نہيں ہيں، آئين کا احترام نہيں ہوگا تو عدالتوں کا احترام بھي نہيں رہے گا. وزير اعظم کا بيان مکمل ہونے پر جسٹس آصف سعيد کھوسہ نے ريمارکس ديئے کہ آج ملک کي تاريخ کا عظيم دن ہے کہ ملک کا چيف ايگزيکيٹو عدالت ميں موجود ہے. اس پر وزيراعظم کا کہنا تھا کہ جب بھي عدالت مجھے بلائے گي ميں عدالت ميں حاضر ہونگا.
وزير اعظم نے سيکريٹري دفاع کو برطرف کرديا
- تفصیلات
- مشاہدات: 1185
![]() |
اسلام آباد…وزير اعظم گيلاني نے سيکريٹري دفاع ليفٹيننٹ جنرل (ر)نعيم خالد لودھي کو برطرف کرديا ہے، ترجمان وزير اعظم ہاوس کے مطابق سيکريٹري دفاع کے اقدام سے اداروں کے درميان غلط فہمياں پيدا ہوئيں، انہيں مس کنڈکٹ اورغيرقانوني اقدام کے الزام پر فارغ کيا گيا ہے جبکہ سيکريٹري کيبنٹ ڈويژن نرگس سيٹھي کو سيکريٹري دفاع کا اضافي چارج دے ديا گيا ہے
Menu
آن لائن افراد
ہمارے ہاں 11 مہمان اور کوئی رکن نہیں آن لائن ہیں۔