تازه ترین عناوین
- آداب ماہ محرم الحرام
- مباہلہ اہلبیت علیہم السلام کی شان اور ناصبیوں کی بے بسی
- غدیر کی اہمیت
- حضرت فاطمہ معصومہ (ع) کے فضائل و مناقب
- سوال و جواب » مستحب قربانی کے احکام
- حیوان کو زبح کرنے کے شرایط
- عظمت حضرت سیدہ فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا
- صلح امام حسن علیه السلام پر اجمالی نظر
- عبادت کرنے والوں کی تین اقسام
- اعمال كے مجسم ہونے اور اس كي حقيقت
- امام زین العابدین علیہ السلام اور ان کے القاب
- بعثت کا فلسفہ، امام خمینی(رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں
- رہبر انقلاب اسلامی نے امن و امان کے تحفظ کو اتنہائی اہم اور ملک کی اولین ترجیح قرار دیا
- قرآن مجید اور روایتوں میں، وجوب، حرمت یا استحباب و مکروہ کے سلسلہ میں امرو نہی کی دلالت کیا ہے؟
- مرجعیت اور تقلید سے کیا مراد ہے؟ کیا تقلید ایک قابل مذمت امر ہے؟
- اتحاد و یکجہتی کی سب سے اہم ضرورت ہے،رہبر معظم
- فلسطین کا دفاع اسلام کا دفاع ہے/ صیہونی، حزب اللہ سے پہلے سے کہیں زیادہ دہشت زدہ ہیں
- امریکہ کاغذ پر لکھتا ہے کہ ایران کے ساتھ معاملات کئے جائیں لیکن عملی طور رکاوٹیں کھڑی کرتا ہے
- آرمی چیف نے کرپشن کے الزام میں13فوجی افسروں کو برطرف کردیا
- حضرت زینب سلام اللہ علیہا
آمار سایت
- مہمان
- 1787
- مضامین
- 472
- ویب روابط
- 6
- مضامین منظر کے معائنے
- 708457
انقلاب کا دوسرا مرحلہ/ترجمہ: ابن حسن
- تفصیلات
- تحریر jwahri
- مشاہدات: 888
انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا پیغام
بسماللّه الرّحمن الرّحیم
الحمدللّه ربّ العالمین و الصّلاة و السّلام علی سیّدنا محمّد و آله الطّاهرین و صحبه المنتجبین و من تبعهم باحسان الی یوم الدّین
•انقلاب اسلامی خودسازی، معاشرہ سازی اور تہذیب سازی کےدوسرے مرحلے میں
ظلم و ستم کی شکار قوموں میں سے بہت کم قومیں انقلاب کی جرات کرپاتی ہیں۔ اگر چند قومیں قیام کرتیں اور انقلاب لے بھی آتی ہیں تو ان میں سے بہت کم قومیں جدوجہد کواپنے منطقی انجام تک پہنچا پاتیں اور حکومت کی تبدیلی کے علاوہ انقلابی اہداف کو محفوظ رکھ پاتی ہیں۔ ایرانی قوم کا پرشکوہ انقلاب ایک عظیم اور عوامی انقلاب ہے جس نے انقلاب کے اہداف سے خیانت کیئے بغیر قابل فخر چالیس سال گزار لئے ہیں۔انقلاب اسلامی نے ناقابل مزاحمت نظر آنے والی تمام تر سازشوں اور وسوسوں کے مقابلے میں اپنے اصولوں کی پاسداری کی ہے اور اب یہ انقلاب خودسازی، معاشرہ سازی اور تہذیب سازی کے اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ دل کی گہرائیوں سے درود وسلام ہو اس قوم اور نسل پر جس نے اس انقلاب کا آغاز کیا اور اس نسل پر جو دوسرےعظیم چالیسویں (چالیس سالہ) میں داخل ہورہی ہے۔
ایمان اور تقویٰ امریکہ اور صہیونیزم کے حملوں کے مقابلے میں استقامت کا راز: رہبر انقلاب اسلامی
- تفصیلات
- تحریر jwahri
- مشاہدات: 1304
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی عوام اور نوجوان نسل کے ایمان و تقوی کو امریکہ اور صیہونیزم کے حملوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت و پائیداری کا راز قرار دیا ہے۔جمعرات کے روز فقہا کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے ارکان کے ساتھ ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ امریکہ اور صیہونیزم کے وسیع سیاسی، مالی، فوجی اور ثقافتی محاذ کے حملوں کے مقابلوں میں ایران کی استقامت اور کامیابیاں، ایرانی عوام اور نوجوان نسل کے ایمان و تقوی کی برکات کا نتیجہ ہیں۔
آج کے فرعون، امریکہ، صیہونی حکومت اور ان کے پٹھو ہیں/ رہبر معظم
- تفصیلات
- تحریر jwahri
- مشاہدات: 1293
وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا سے رہبر انقلاب کا خطاب:
پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں، نیز عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں شریک غیر ملکی مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ بعض امریکی سیاستدانوں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ مغربی ایشیا کے خطے میں جنگیں چھیڑی جائیں اورجھڑپیں کروائی جائیں تاکہ اسرائیل محفوظ رہے اور عالم اسلام کے زخمی پیکر میں ترقی کرنے کی تاب و توان نہ رہے۔
جوانان عزیز میرے لئے خود اپنی طرح اور اپنے بچوں کی طرح اہمیت رکھتے ہیں؛ آقای سیستانی دام عزہ کی طرف سے جوانوں کو نصیحت
- تفصیلات
- تحریر jwahri
- مشاہدات: 1747
ہم کچھ اسٹوڈینٹ اور جامعہ میں مصروف خدمات جوان ہیں ، آپ سے تقاضا کرتے ہیں کہ کچھ ایسی نصیحت فرمایں کہ جو آج کے زمانے کے لحاظ سے ہمارے لیۓ مفید واقع ہو، اور جو چیزیں جوانوں کیلیۓ آپ کی نظر میں مفید ہوں وہ بھی بیان فرمایں۔
(اسٹوڈینٹ اور جامعه میں مشغول خدمات افراد کا ایک گروه)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ رب العالمین و الصلاۃ والسلام علی محمد وآلہ الطاھرین
سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ جوانان عزیز جو میرے لیۓ، خود اپنی طرح اور اپنے بچوں کیطرح اہمیت رکھتے ہیں، آپ کو آٹھ با توں کی نصیحت کرتا ہوں، یہ وہ نصیحتیں ہیں کہ جس میں دنیا وآخرت کی تمام خوبیاں چھپی ہویٔی ہیں ۔
ٹرمپ نے امریکہ کا اصلی چہرہ دکھا دیا/ کوئی دشمن ایرانی قوم کو اپاہج نہیں کر سکتا: رہبر انقلاب اسلامی
- تفصیلات
- تحریر jwahri
- مشاہدات: 1572
امام خامنہ ای نے نئے امریکی صدر کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: آمریکا اپنا مقصد پورا نہیں کرسکا اور کوئی بھی دشمن ایرانی قوم کو اپاہج نہیں کرسکتا۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔کے مطابق رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے اطلاعات و نشریات کے دفتر کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں نے امام خمینی (رہ) کے ساتھ فضائی فوج کی تاریخی بیعت کے سالگرہ اور ایران کے "یوم فضائیہ" کے موقع پر آج صبح (19 بھمن بمطابق 07 فروری کو) امام خامنہ ای سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔
اس ملاقات میں ایران کی فضائیہ کے کمانڈر، افسر، پائلٹ، اور خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے اہلکار شامل تھے۔
Menu
آن لائن افراد
ہمارے ہاں 19 مہمان اور کوئی رکن نہیں آن لائن ہیں۔