فتوی کے معنی میں" مرجعیت" ایک فقہی اصطلاح ہے کہ اس کے مقا بلے میں، " تقلید" کا مفہوم قرار پا یا ہے، یعنی اگر کوئی شخص " مرجع" ہے تو دوسرے لوگ اس کے مقلد ہیں۔ اس لحاظ سے " مرجعیت" کے مفہوم کے تجزیہ کے لئے " تقلید" کے معنی کی وضاحت کرنا ضروری ہے۔
فارسی زبان میں تقلید کے معنی دلیل کے بغیر کسی کی پیروی کرنا ہے۔
شاعر مشرق علامہ اقبال نے اپنے مشہور شعر :
خلق را " تقلید شان" بر باد داد
اے دوصد لعنت بر این تقلید باد
میں اسی مہوم کی طرف اشارہ کیا ہے۔ لیکن فقہی اصطلاح میں " تقلید" سے مراد کسی غیر ماہر کا ایک تخصصی امر میں کسی ماہر کی طرف رجوع کرنا ہے۔ اسی وجہ سے پہلے مفہوم کے بر خلاف جو عقلا کی نظر میں منفی اور مذموم ہے ۔ اس کے دوسرے معنی مکمل طور پر قابل قبول ہیں اور دینی مسائل میں تقلید کے جائز ہونے کی سب سے اہم دلیل، یہی عقلائی نکتہ ہے کہ ایک غیر ماہر انسان کو تخصصی مسائل میں اس امر کے ماہر شخص کی طرف رجوع کرنا چاہئیے۔ تقلید کے تمام لفظی دلالت "فاسئلوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون"[1] اگر کسی چیز کو نہیں جانتے ہو تو اس کے عالموں سے سوال کرو"میں مضمر ہے اور یہی امر عقلا کی نظر میں بھی قابل قبول ہے۔ اس توصیف کے پیش نظر، فقیہ کی مرجعیت، اس کے فقہ میں مہارت اور تخصص اور شرعی منابع سے احکام الہی کے استنباط کی قدرت ہے۔
اس موضوع پر مزید مطالعہ کے لئے مندرجہ ذیل منابع کی طرف رجوع کیا جاسکتا ہے:
مھدی ہادوی تہرانی کی کتاب " ولایت و دیانت" قم مؤسسہ فرھنگی خانہ خرد، طبع دوم 1380 ش۔
[1] ۔ سورہ نحل/ 43۔
تازه ترین عناوین
- آداب ماہ محرم الحرام
- مباہلہ اہلبیت علیہم السلام کی شان اور ناصبیوں کی بے بسی
- غدیر کی اہمیت
- حضرت فاطمہ معصومہ (ع) کے فضائل و مناقب
- سوال و جواب » مستحب قربانی کے احکام
- حیوان کو زبح کرنے کے شرایط
- عظمت حضرت سیدہ فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا
- صلح امام حسن علیه السلام پر اجمالی نظر
- عبادت کرنے والوں کی تین اقسام
- اعمال كے مجسم ہونے اور اس كي حقيقت
- امام زین العابدین علیہ السلام اور ان کے القاب
- بعثت کا فلسفہ، امام خمینی(رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں
- رہبر انقلاب اسلامی نے امن و امان کے تحفظ کو اتنہائی اہم اور ملک کی اولین ترجیح قرار دیا
- قرآن مجید اور روایتوں میں، وجوب، حرمت یا استحباب و مکروہ کے سلسلہ میں امرو نہی کی دلالت کیا ہے؟
- مرجعیت اور تقلید سے کیا مراد ہے؟ کیا تقلید ایک قابل مذمت امر ہے؟
- اتحاد و یکجہتی کی سب سے اہم ضرورت ہے،رہبر معظم
- فلسطین کا دفاع اسلام کا دفاع ہے/ صیہونی، حزب اللہ سے پہلے سے کہیں زیادہ دہشت زدہ ہیں
- امریکہ کاغذ پر لکھتا ہے کہ ایران کے ساتھ معاملات کئے جائیں لیکن عملی طور رکاوٹیں کھڑی کرتا ہے
- آرمی چیف نے کرپشن کے الزام میں13فوجی افسروں کو برطرف کردیا
- حضرت زینب سلام اللہ علیہا
آمار سایت
- مہمان
- 1787
- مضامین
- 472
- ویب روابط
- 6
- مضامین منظر کے معائنے
- 708497
مرجعیت اور تقلید سے کیا مراد ہے؟ کیا تقلید ایک قابل مذمت امر ہے؟
- تفصیلات
- تحریر Hakimi
- مشاہدات: 2592
Menu
آن لائن افراد
ہمارے ہاں 17 مہمان اور کوئی رکن نہیں آن لائن ہیں۔