تازه ترین عناوین
- سوال و جواب » مستحب قربانی کے احکام
- حیوان کو زبح کرنے کے شرایط
- عظمت حضرت سیدہ فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا
- صلح امام حسن علیه السلام پر اجمالی نظر
- عبادت کرنے والوں کی تین اقسام
- اعمال كے مجسم ہونے اور اس كي حقيقت
- امام زین العابدین علیہ السلام اور ان کے القاب
- بعثت کا فلسفہ، امام خمینی(رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں
- رہبر انقلاب اسلامی نے امن و امان کے تحفظ کو اتنہائی اہم اور ملک کی اولین ترجیح قرار دیا
- قرآن مجید اور روایتوں میں، وجوب، حرمت یا استحباب و مکروہ کے سلسلہ میں امرو نہی کی دلالت کیا ہے؟
- مرجعیت اور تقلید سے کیا مراد ہے؟ کیا تقلید ایک قابل مذمت امر ہے؟
- اتحاد و یکجہتی کی سب سے اہم ضرورت ہے،رہبر معظم
- فلسطین کا دفاع اسلام کا دفاع ہے/ صیہونی، حزب اللہ سے پہلے سے کہیں زیادہ دہشت زدہ ہیں
- امریکہ کاغذ پر لکھتا ہے کہ ایران کے ساتھ معاملات کئے جائیں لیکن عملی طور رکاوٹیں کھڑی کرتا ہے
- آرمی چیف نے کرپشن کے الزام میں13فوجی افسروں کو برطرف کردیا
- حضرت زینب سلام اللہ علیہا
- اولاد کے حقوق
- نگاهى به تولد و زندگى امام زمان(عج)
- بنجامن نیتن یاہو کا ایران مخالف دورہ امریکا
- عراق؛ صوبہ دیالہ کے علاقے السعدیہ اور جلولاء سے داعش کا صفایا
آمار سایت
- مہمان
- 50
- مضامین
- 456
- ویب روابط
- 6
- مضامین منظر کے معائنے
- 560418
حجت الاسلام نثار حسین اتحادی مجمع علماء روندو کے صدر منتخب ہوگیے
- تفصیلات
- تحریر Hakimi
- مشاہدات: 1528
مجمع علما و طلاب روندو کے چوتھا صدارتی الیکشن جمعہ کے روز قم المقدسہ میں منعقد ہوا جس میں چار امیدوار کھڑے تھے حجت الاسلام محمد عقیل ترابی، حجت الاسلام نثار حسین اتحادی، حجت الاسلام سید زمان حیدر موسوی اور حجت الاسلام محمد وصیل فیاضی۔
قبلہ عقیل ترابی نے آخری وقت میں الیکشن سے دستبردار ہوئے اور اس طرح سے باقی تین امیدواروں کے درمیان الیکشن ہوا اور پہلے مرحلے میں آقای اتحادی اور آقای موسوی دونوں کے ووٹ برابر رھے جسکی وجہ سے دوسرے مرحلے میں ان دونوں کے درمیان دوبارہ انتخابات ہوئے۔
اور حجت الاسلام نثار حسین اتحادی بھاری اکثریت سے ووٹ لیکر آیندہ دو سالوں کے لیے صدر منتخب ہوئے۔
مجمع طلاب روندو پاکستان کے دوسرے انتخابات
- تفصیلات
- مشاہدات: 1307
مجمع طلاب روندو پاکستان کے تمام اعضا کو بذریعہ اطلاعیہ آگاہ کیا جاتا ہے کہ مجمع کی پہلی مرکزی کابینہ کے دوسال مکمل ہو رہے ہیں۔ اس لیے مجمع کے رییس گزشتہ دو سالہ کارکردگی رپورٹ بھی پیش کرینگے اور اس پر نقد و بررسی کی جایے گی
اوراسی طرح اگلے دو سال کیلیے نیی کابینہ بھی انتخاب کی جایے گی ۔ اس لیے تمام اعضا سے درخواست ہے کہ مقررہ دن کو مقررہ ٹایم پر حاضر ہو کرسابقہ کابینہ کی کارکردگی پر نقد و بررسی کرتے ہویے نیی کابینہ کا انتخاب کریں
اور کابینہ میں شمولیت کے خواہاں حضرات سے گزارش ہے کہ انتخابات سے دو دن قبل تک مجمع کی مرکزی دفتر سے مراجعہ کر کے اپنا نام درج کرواییں۔
کابینہ کے انتخابات میں شرکت کی شرایط میں سے ایک شرط یہ ہے کہ امیدوار کم سے کم ایم ۔اے کر رہا ہو(کارشناسی ارشد کا طالب علم ہو)۔ اور مجمع کی ریاست کی بھی مہم ترین شرایط میں سے ایک یہیں شرط ہے ۔ شرایط رکھنے والے حضرات فاستبقوا الخیرات کا مصداق بنتے ہویے جلد سے جلد اپنے نامزدگی کے کاغذات جمع کروایین۔
زمان ٢٨ بہمن ١٣٩٠ مطابق با١٧ فروری ٢٠١٢ جمعہ ساعت 10
مکان مدرسہ حجتیہ
Menu
آن لائن افراد
ہمارے ہاں 9 مہمان اور کوئی رکن نہیں آن لائن ہیں۔