comintour.net
stroidom-shop.ru
obystroy.com
лапароскопия паховой грыжи
 چھاپیے 

مجمع طلاب روندو پاکستان کے تمام اعضا کو بذریعہ اطلاعیہ آگاہ کیا جاتا ہے کہ مجمع کی پہلی مرکزی کابینہ کے ‏دوسال مکمل ہو رہے ہیں۔ اس لیے مجمع کے رییس گزشتہ دو سالہ کارکردگی رپورٹ بھی پیش کرینگے اور اس پر نقد و ‏بررسی کی جایے گی
اوراسی طرح اگلے دو سال کیلیے نیی کابینہ بھی انتخاب کی جایے گی ۔ اس لیے تمام اعضا سے درخواست ہے کہ مقررہ ‏دن کو مقررہ ٹایم پر حاضر ہو کرسابقہ کابینہ کی کارکردگی پر نقد و بررسی کرتے ہویے نیی کابینہ کا انتخاب کریں 
اور کابینہ میں شمولیت کے خواہاں حضرات سے گزارش ہے کہ انتخابات سے دو دن قبل تک مجمع کی مرکزی دفتر سے ‏مراجعہ کر کے اپنا نام درج کرواییں۔
کابینہ کے انتخابات میں شرکت کی شرایط میں سے ایک شرط یہ ہے کہ امیدوار کم سے کم ایم ۔اے کر رہا ہو(کارشناسی ‏ارشد کا طالب علم ہو)۔ اور مجمع کی ریاست کی بھی مہم ترین شرایط میں سے ایک یہیں شرط ہے ۔ شرایط رکھنے والے ‏حضرات فاستبقوا الخیرات کا مصداق بنتے ہویے جلد سے جلد اپنے نامزدگی کے کاغذات جمع کروایین۔
زمان ٢٨ بہمن ١٣٩٠ مطابق با١٧ فروری ٢٠١٢ جمعہ ساعت 10
مکان مدرسہ حجتیہ

Submit to DeliciousSubmit to DiggSubmit to FacebookSubmit to Google PlusSubmit to StumbleuponSubmit to TechnoratiSubmit to TwitterSubmit to LinkedIn