منگل, 28 ستمبر 2021

تازه‌ ترین عناوین

آمار سایت

مہمان
55
مضامین
468
ویب روابط
6
مضامین منظر کے معائنے
626443
comintour.net
stroidom-shop.ru
obystroy.com
лапароскопия паховой грыжи

 

 

امام خمینیؒ کی عظمت و شخصیت ایک ایسے پہاڑ کی مانند ہے کہ جس کی چوٹی تمام بلندیوں کو سرکرتی ہو، وہ عرفان کی بلندیوں پر ایسے فائز تھے کہ ان تک دسترس حاصل کرنا مشکل ہے اس کے باوجود وہ ہماری نظروں سے اوجھل نہیں تھے۔ آپ کی ہمہ جہت شخصیت وکمال تک پہنچنے کے لئے ہمارے پاس طاقت کہاں؟ اور ہماری کوتاہ فکرہمیں اس بات کا احساس عجز دلاتی ہے کہ ہم آپ کے وجود کی گہرائیوں تک پہنچ سکیں۔آپ کی ذات گرامی عظیم الشان رفعتوں اور عظمتوں سے بھی بلند و بالا تھی جتنا جنتا جس کے ظرف کی وسعت تھی اتنا ہی اس نے اس دریائے حکمت و معرفت سے حاصل کیا ہے۔وہ ایسے اعلیٰ کردار کے مالک تھے کہ ان کے دل میں محبت الٰہی کی شمع روشن تھی سب کچھ رکھنے کے باوجود ان کی زندگی ایک سادہ ترین انسان کی سی زندگی تھی۔ ان تمام مرحلوں میں آپ کے طرز زندگی میں ذرہ بھر فرق نہ آیا بلکہ جوں جوں وسائل ملتے گئے آپ کے زہد و تقویٰ میں اور اضافہ ہوتا گیا آپ نے ہمیشہ ہی انسانی خدمت اور دین الٰہی کے احیاء و بقاء کے لئے کام کیا جو بھی ہاتھ میں آیا مستحقوں کو دے دیا۔

 

 

تحریر: انجینئر منظور حسین پروانہ
چئیرمین گلگت بلتستان یونائیٹڈ موؤمنٹ
پاکستان چین اقتصادی راہداری CPEC))کا منصوبہ عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ، اس منصوبے نے ایک طرف پاکستان اور چین کے لئے ترقی کی نئی راہیں کھولنے کے امکانات روشن کئے ہیں تو دوسری طرف پاکستان ، بھارت اور چین کے درمیان مفاداتی جنگ کے خدشات کو بھی واضع کر دئیے ہیں ۔ صورت حال کی نزاکت کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت اس راہداری کے منصوبے کو پاکستان آرمی کی زیر نگرانی میں پایہ تکمیل تک پہنچانے کا بار بار عزم کا اظہار کر چکے ہیں